Ala Hazrat Ki Pyari Adatein

Book Name:Ala Hazrat Ki Pyari Adatein

چند ضروری اعلانات

پیارے اسلامی بھائیو! * عظمتوں والے * فضیلتوں والے * برکتوں والے * شانوں والے، مُبارَک مہینے ربیع الاوّل شریف کی آمد بس ہونے ہی والی ہے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! عاشقانِ رسول اپنے آقا و مولا ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا  جشنِ ولادت جوش و خروش کے ساتھ منائیں گے۔اس مُبارَک مہینے میں جشنِ ولادت منانے کے ساتھ ساتھ پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی مُبارَک سیرت کا مطالعہ بھی لازمی کیجئے! * الحمد للہ! مکتبۃ المدینہ نے المدینۃ العلمیہ کی طرف سے آسان اردو میں لکھی گئی بڑی ہی پیاری اور مختصر کتاب آخری نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی پیاری سیرت اور امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے تحریر کردہ رسالے صُبحِ بَہاراں کو شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔آج ہی مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی برانچ سے کتاب آخری صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی پیاری سیرت 180 روپے اور رسالہ  صُبحِ بَہاراں  28 روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں * شعبہ تقسیم رسائل کی طرف سے ربیعُ الاوّل میں پیش کیا جارہا ہےبہت ہی پیارافیضانِ میلاد پیکیججس میں 9 بڑے ، 2چھوٹے رسالے اور پمفلٹ شامل ہے۔یہ پیکج مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی برانچ سے صرف 200 روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں۔ * جلوسِ میلاد میں * موٹرسائیکل * گاڑیوں * بچوں * اور بڑوں کے ہاتھ میں لہرانے کے لئے مختلف سائز کےمدنی پرچم مکتبۃ ُالمدینہ سے قیمتاً طلب فرمائیں ۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند