Book Name:Ala Hazrat Ki Pyari Adatein
رہے سدا نرم ہی طبیعت نبیِّ رحمت شفیعِ اُمّت
مختلف سنّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃالمدینہ کی بہارشریعت جلد:3، حصہ:16، اور شیخ طریقت، امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتْہُمُ الْعَالِیَہ کا91صفحات کا رسالہ550سنّتیں اور آداب خریدئیے اور پڑھئے، سنّتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھراسفر بھی ہے۔
آؤ مدنی قافِلے میں ہم کریں مل کر سفر سنّتیں سیکھیں گے اِس میں اِنْ شَآءَ اللہ سر بَسَر
جو بھی شیدائی ہے مدنی قافِلوں کا یاخدا! دوجہاں میں اُس کا بیڑا پار فرما یاخدا!
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد