Book Name:Siddique e Akbar Ki Jan Nisariyan
*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشاء کے بعد (تقریباً 8:15 منٹ پر )اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں نیکی کی دعوت سے 52 مدنی پھول رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! * مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت اَبُوبکر صِدِّیق رَضِیَ اللہُ عنہ انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کے بعد انسانوں میں سب سے افضل انسان ہیں، آپ رَضِیَ اللہُ عنہ نے اپنا مال ، جان، آل اولاد سب کچھ اللہ پاک اور اس کے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر قربان کر دیا، آپ رَضِیَ اللہُ عنہ کے اَوْصَافِ حَمِیْدہ اور اس کے علاوہ آپ کی سیرت مبارکہ کے مختلف پہلوں کا احاطہ کرتی المدینۃ ُالعلمیہ کی بڑی ہی پیاری کتاب فیضان صدیق اکبر مکتبۃُ المدینہ نے شائع کی ہے۔ آپ اس کتاب کو 950روپے میں مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے قیمتاً طلب کیجئے! خود بھی پڑھیئے! اور دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے! *یوم ِصدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ کی مناسبت سے مکتبۃُ المدینہ پیش کر رہا ہے خصوصی فیضان