کراماتِ خواجہ، ہر صحابیِ نبی جنّتی جنّتی، فیضانِ شعبان، ڈرائیور کی موت

مدنی رسائل کے مطالعہ کی دھوم

ماہنامہ جولائی 2021ء

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری  دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ  نے رَجَبُ المرجب 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور  پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

(1)یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی16صفحات کا رِسالہ “ کراماتِ خواجہ “ پڑھ یا سُن لے اُس کوخواب میں خواجہ غریب نواز کا دیدار نصیب فرما اور اُسے اپنے آخری نبی  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کے پیچھے پیچھے جنّتُ الفردوس میں داخلہ اور آپ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کا پڑوس عنایت فرما ،  اٰمِیْن بِجَاہِ النبیِّ الْاَمِیْن   صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

(2)یااللہ پاک! جو کوئی رِسالہ “ ہر صحابیِ نبی جنّتی جنّتی “ پڑھ یا سُن لے اُسے اور اس کی قیامت تک آنے والی ساری نسلوں کو صحابۂ کرام کی سچی غلامی نصیب فرما ، اٰمِیْن بِجَاہِ النبیِّ الْاَمِیْن   صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  

(3)یاربَّ المصطفٰے  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! جو کوئی17صفحات کا رِسالہ “ فیضانِ شعبان “ پڑھ یا سُن لے اُسے اپنے پیارے پیارے آخری نبی محمدِ عربی  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کے پیارے مہینے شعبانُ المعظم میں خوب عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما اور اُسے بے حساب بخش دے ،  اٰمِیْن بِجَاہِ النبیِّ الْاَمِیْن   صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  

(4)یااللہ پاک! جو کوئی 17صفحات کا رِسالہ “ ڈرائیور کی موت “ پڑھ یا سُن لے اُس کو ایمان و عافیت کے ساتھ مدینے میں جلوۂ محبوب  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  میں شہادت اور جنّتُ البقیع میں دفن ہونا نصیب فرما ،  اٰمِیْن بِجَاہِ النبیِّ الْاَمِیْن   صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ۔

 

رِسالہ

پڑھنے / سننے والے اسلامی بھائی

اسلامی بہنیں

کل تعداد

کراماتِ خواجہ

29لاکھ90ہزار131

7لاکھ93ہزار615

37لاکھ83ہزار746

ہر صحابیِ نبی جنّتی جنّتی

31لاکھ44ہزار808

7لاکھ90ہزار447

39لاکھ35ہزار255

فیضانِ شعبان

31لاکھ6ہزار296

7لاکھ64ہزار244

38لاکھ70ہزار540

ڈرائیور کی موت

32لاکھ85ہزار54

8لاکھ15ہزار548

41لاکھ 602

 


Share

Articles

Comments


Security Code