اللہ مجھے حافظِ قراٰن بنادے

حمد /مناجات

نعت/استغاثہ

اللہ مجھے حافظِ قراٰن بنادے

ماہِ طیبہ نَیَّرِ بطحہ صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

اللہ مجھے حافظِ قراٰن بنادے

ماہِ طیبہ نَیَّرِ بطحہ صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

قراٰن کے احکام پہ بھی مجھ کو چلادے

تیرے دَم سے عالَم چمکا صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

فِلموں سے ڈِراموں سے دے نفرت تُو الٰہی

تو ہے نائبِ ربِّ اکبر پیارے ہر دم تیرے در پر

بس شوق مجھے نَعْت و تِلاوت کا خُدا دے

اہلِ حاجت کا ہے میلہ صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

میں ساتھ جماعت کے پڑھوں ساری نمازیں

جتنے سلاطیں پہلے آئے سکے ان کے ہوگئے کھوٹے

اللہ! عبادت میں مِرے دل کو لگادے

جاری رہے گا سِکّہ تیرا صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

ہر کام شریعت کے مطابِق میں کروں کاش!

رافِع تم ہو دافِع تم ہو نافِع تم ہو شافِع تم ہو

یارب تُو مُبلِّغ مجھے سنّت کا بنادے

رنج و غم کا پھر کیا کھٹکا صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

میں جھوٹ نہ بولوں کبھی گالی نہ نکالوں

ہر ذرَّہ پر تیری نظر ہے ہر قطرہ کی تجھ کو خبر ہے

اللہ مَرَض سے تُو گناہوں کے شِفا دے

ہو علمِ لَدُنِّی کے تم دانا صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

اَخلاق ہوں اچّھے مِرا کِردار ہو سُتھرا

تم ہو اَوَّل تم ہو آخِر تم ہو باطن تم ہو ظاہر

مَحبوب کا صدقہ تُو مجھے نیک بنادے

حق نے بخشے ہیں یہ اسماء صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

استاد ہوں، ماں باپ ہوں، عطّاؔر بھی ہو ساتھ

حاضرِ در ہے نوؔریٔ مُضطَر آپ کا یہ مَورُوثی ثناگر

یُوں حج کو چلیں اور مدینہ بھی دِکھادے

ابنِ رضا ہے خواہاں رضا کا صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم

(وسائلِ بخشش مُرَمَّم،ص113)

از شیخِ طریقت امیرِ اہلِ سنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ

(سامانِ بخشش،ص105)

از مفتیِ اعظم ہند مصطفےٰ رضا خان رحمۃ اللہ علیہ


Share

Articles

Comments


Security Code