Book Name:Data Huzoor Aur Fikr e Akhirat
میں ہونے والے تحریری بیانات * مدنی ماہانہ مشوروں کے مدنی پھول اور مدنی مذاکرے کے سوال جواب(مختصراً)بھی اس ایپلی کیشن میں شامل کیے جاتے ہیں۔آج ہی اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لیجئے!اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
* ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی رات عشاء کی نماز کے بعد مدنی چینل پر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں * شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ بڑھاپے میں یاد ِ خدا و مصطفےٰ کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! * بد شگُونی لینا عالمی بیماری ہے مختلف ممالک میں رہنے والے لوگ مختلف چیزوں سے بد شگُونی لیتے ہیں کہ انسان سن کر حیران رہ جائے بد شگُونی کیا ہے اور اِس سے کیسے بچا جاسکتا ہے اس طرح کی بہت سی معلومات حاصل کرنے کے لئے مکتبۃ ُ المدینہ کی شائع کردہ کتاب بد شگونی آج ہی مکتبۃُ المدینہ سے 75روپے میں قیمتاً حاصل کیجئے، خود بھی پڑھیئے! اور دوسرو ں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!