Dawateislami Faizan e Raza Hai

Book Name:Dawateislami Faizan e Raza Hai

امّت کی بہترین عبادت قرار دیا ہے۔([1])

پیارے اسلامی بھائیو!قرآن کریم کی تلاوّت تب ہی عبادت کہلائے گی جب اسے درست انداز میں عربی لب و لہجہ کے ساتھ پڑھا جائے گا،قرآن کریم کو درست انداز میں پڑھنا سیکھنے، بنیادی فرائض  علوم جاننے، اور کثیر سنّتوں کی معلومات حاصل کرنے کے لئے آج مدرسۃُ المدینہ بالغان میں داخلہ لے لیجئے! اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔

چند ضروری اِعْلانات

 * ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی بعد نمازِ عشاء مدنی چینل پر اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں * ہفتہ وار رِسالہ مطالعہ بھی 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ہے۔ ہر ہفتے مَدَنی مذاکرے میں ایک رسالہ پڑھنے کا اعلان ہوتا ہے، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ فیضان ِدعوت ِاسلامی (اسپیشل ماہنامہ )   کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! * اعلیٰ حضرت کو 100 سے زائد


 

 



[1]... شعب الایمان ، باب فی تعظیم القرآن ، فصل فی ادمان تلاوتہ، جلد:2، صفحہ:354، ، حدیث : 2022۔