Namazon Ke Auqat Aur Un Ki Hikmatain

Book Name:Namazon Ke Auqat Aur Un Ki Hikmatain

اور پورے ماہ میں رکھے تو اور بھی مناسب معلوم ہوتاہے۔([1])

عطیات کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو!آپ کی اپنی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی، اس وقت 80 سے زائد شعبہ جات میں دین کی خدمت کرنے میں مصروف ہے۔اَلحمدُ لِلّٰہ! *ہزاروں مدارس و جامعات قائم ہو چکے ہیں جن میں لاکھوں طلبا و طالبات دینی تعلیم حاصِل کر رہے ہیں *المدینۃُ العلمیہ (اسلامک ریسرچ سنٹر ) کے ذریعے امّت کو اسلامک لٹریچر فراہم کیا جارہا ہے * سوشل میڈیا کے ذریعے کروڑوں لوگوں کو اسلامی معلومات فراہم کی جارہی ہیں*مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی تعلیمات کو عام کیا جا رہا ہے * اور  دنیا بھر میں مسلمانوں کی خیر خواہی کیلئے قائم شعبے ایف جی آر ایفFGRF کے ذریعے دکھی مسلمانوں کی خدمت کی جارہی ہے۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اصلاحی، فلاحی، روحانی،خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

فطرے کے بستے لگانے کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو! جہاں اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنا سعادت مندی اور بڑی نیکی کا کام ہے وہیں چندہ جمع کرنا اور اس کے لئے کوشش کرنا بھی بڑے فائدے سے خالی


 

 



[1]... سنی بہشتی زیور ،صفحہ:347۔