Usman e Ghani Ke Akhlaq

Book Name:Usman e Ghani Ke Akhlaq

میں سے ایک دینی کام مدنی کورسز بھی ہے۔

 * الحمد للہ! * دعوتِ اسلامی عِلْمِ دین کا نُور بانٹنے والی دِینی تحریک ہے * کم از کم فرض عِلْمِ دین جیسے وُضُو، غسل،  نماز، نمازِ جنازہ، روزہ ، زکوٰۃ وغیرہ کے ضروری مسائِل تو ہر مسلمان سیکھ ہی لے،  دعوتِ اسلامی اس کا عزم رکھتی ہے * اس مقصد کے تحت دعوتِ اسلامی بہت سے شارٹ کورسز کرواتی ہے؛ جیسے * 7 دِن کا فیضانِ نماز کورس  * 7دِن کا 12دینی کام کورس * 7 دِن کا اِصْلاحِ اَعْمَال کورس۔ اَور بھی  بہت سارے کورسز ہیں۔

 * -آپ بھی یہ مختصر مختصر کورس کر لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی * دِین سیکھیں گے تو اللہ پاک راضِی ہو گا * رِزْق میں برکت ہو گی * عِلْمِ دین کا خزانہ ملے گا * نیکیوں کا ذِہن بنے گا * اللہ پاک کی عِبَادت دُرُست انداز پر کر پائیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! کرم ہی کرم ہو گا * شارٹ کورسز کا یہ فائدہ بھی ہوتا ہے کہ آدمی غیر محسوس انداز میں بہت کچھ سیکھ لیتا ہے * کام کاج بھی ڈسٹرب نہیں ہوتے اور چند دِنوں میں اچھی خاصِی معلومات مل جاتی ہیں * جیسے نماز ہے، اس کے اَحْکَام و مسائِل تو اتنے ہیں کہ کتابیں بھری پڑی ہیں، ہم جیسے اتنی بڑی بڑی کتابیں کیسے پڑھیں؟ اتنا وقت کیسے نکالیں؟ لہٰذا آسان طریقہ ہے، 7 دِن کا فیضانِ نماز کورس کر لیں، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ان بڑی بڑی کتابوں کا نچوڑ ہمیں سکھا دیا جاتا ہے * پھر دِینی ماحول بھی ملے گا * نیک لوگوں کی صحبت   بھی نصیب ہو گی، اس کی اپنی برکتیں ہیں۔

بگڑا ہوا بیٹا نیک بن گیا

ایک اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے:ہمارے عَلا قے کا ایک نوجوان جو کہ والِدَین کا