Book Name:Usman e Ghani Ke Akhlaq
والے !(گناہ کرنے سے) باز آجا۔([1])
(2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:جو شخص جمعہ والے دن فجر کی نماز سے پہلے 3 مرتبہأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَآ إِلٰهَ إِلَّا هُوَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ پڑھے اُس کے گُنَاہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔([2])