رُکنِ شوریٰ کی علما سے ملاقات و عیادت: رُکنِ شوریٰ و نگران مجلس رابطہ بالعلما و مشائخ نے دیگرذمہ داران کے ہمراہ گزشتہ دنوں مرکز الاولیاء لاہور میں حضرت سیّدنا داتا گنج بخش علی ہجویری علیہ رحمۃُ اللہ ِالقَوی کے مزار شریف سے متّصِل جامعہ ہجویریہ کا دورہ کیا، اس موقع پر رکنِ شوریٰ نےبانی ادارہ حضرت علامہ بدرالزّمان قادری رضوی، مولانا مفتی محمد صدیق ہزاروی ، مولانا ظہور احمد نقشبندی، مولانا خلیل احمدقادری، ، مولانا ضمیر احمد مرتضائی وغیرہ سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کے مَدَنی کاموں کا تعارف پیش کیا نیز دورۂ حدیث شریف کے طلبۂ کرام میں بیان بھی کیا۔ اس کے علاوہ رُکنِ شوریٰ نے مولانا غلام مرتضیٰ ساقی مجدِّدی کے گھر گوجرانوالہ جاکر ان کی عیادت بھی کی۔ علما و مشائخ سے ملاقاتیں: دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ بالعلما و المشائخ نے گزشتہ ماہ تقریباً 1488علما و مشائخ کی خدمات میں حاضر ہو کر دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کا تعارف پیش کیا اور مختلف کتب و رسائل نذر کئے، جن میں سے منتخب حضرات کے اسمائے گرامی درج ذیل ہیں: گوجرانوالہ: شہزادۂ نبّاضِ قوم مولانا حاجی داؤد رضوی (جامعہ حنفیہ رضویہ سراج العلوم) ٭مفتی محمد شعبان قادری (جامعہ نصرت الاسلام) ٭مولانا محمد اعظم نوری (پروفیسر گورنمنٹ کالج) ٭مولانا خوشی محمد رضوی (جامع مسجد نورِ مدینہ) ٭مولانا محمد سلمان رضوی (جامع مسجد رحمانیہ رضویہ،گوجرانوالہ) ٭مولانا ولی خان مصطفائی (جامعۃ المصطفیٰ،گوجرانوالہ) مرکز الاولیاء لاہور: مولانا عرفان اللہ اشرفی (جامعہ ہجویریہ) ٭مولانا مشتاق احمد نوری (جامعہ شہابیہ) ٭مولانا قاری محمد انس عالَم نقشبندی مجددی (ادارہ تعلیماتِ مجددیہ) زم زم نگر حیدر آباد: شہزادۂ خلیلِ مِلَّت مفتی احمد میاں برکاتی (جامعہ احسنُ البرکات) ٭مولانا جواد میاں برکاتی شامی (جامعہ احسنُ البرکات) راولپنڈی واسلام آباد: ٭مولانا محمد غفران محمود سیالوی (جامع مسجد غوثیہ ،راولپنڈی) ٭مفتی گلزار احمد نعیمی (جامعہ نعیمیہ، اسلام آباد) ٭مفتی لیاقت علی رضوی (جامعہ غوثیہ اکبریہ غوری ٹاؤن، اسلام آباد) کشمیر: ٭مولانا ریاض نقشبندی (جامعہ رضویہ قاسمُ العلوم جاتلاں کشمیر) ٭مولانا محمد فاروق چشتی (جامع مسجد غوثیہ، کوٹ جمیل) ٭مولانا منصور اختر قادری (جامعہ اسلامیہ برکاتیہ مظفرآباد ) ٭مولانا ضیاء المصطفیٰ منوّر چشتی (جامع مسجد قباء مظفرآباد) بلوجستان:٭مولانا محمد صالح نقشبندی (جامعہ رضویہ، کوئٹہ) ٭ مولانا عبدالقدوس ساسولی (سریاب روڈکوئٹہ) ٭پیر عرفان شاہ (خلیفۂ درگاہِ گل بادشاہ، کوئٹہ) خیبر پختون خواہ ٭مولانا احسان اللہحسِین (جامع مسجد جنید پشاوری ،پشاور) ٭مولانا پیر سیّد مولوی (جامعہ غفوریہ تِندُو ڈاک، سوات)مختلف مقامات: ٭پیر سیّد ریاض الحسن شاہ قادری رضوی (جامعہ اسلامیہ غوثیہ، چکوال) ٭پیر سیّد محمد محفوظ شاہ مشہدی (جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ ،بِھکھی شریف، منڈی بہاؤالدّین) ٭مولانا سرفراز احمد سیالوی (جامعہ ضیاء القرآن گَوجرہ، منڈی بہاؤالدّین) ٭مولانا یوسف حقانی (جامعہ قادریہ حقانیہ ، اٹک) مَدَنی مراکز میں آنے والی شخصیات:گزشتہ مہینے عرب شریف کے عالمِ دین شیخ محمدبن عبداللہ عیدروس مکی، برطانیہ (UK) کے شہر برمنگھم میں واقع مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ تشریف لائے جبکہ مولانا مفتی محمد صدیق ہزاروی، مولانا ضمیر احمد مرتضائی اور مولانا بدرالزّمان قادری مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن مرکز الاولیاء لاہور تشریف لائے۔ اس کے علاوہ مولانا محمد یونس رضوی ، مولانا صفدر چشتی، مولانا عبدالکریم اور مولانا مقبول احمد کی عالَمی مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ (کراچی) تشریف آوری ہوئی نیز میئر کراچی وسیم اختر نےبھی عالَمی مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ (کراچی)کا دورہ کیا۔ شخصیات سے ملاقات: نیکی کی دعوت پیش کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مَدَنی کاموں سے متعارف کروانے کے لئے مجلس رابطہ (دعوتِ اسلامی) نے گزشتہ ماہ جن شخصیات سے ملاقات کی ان میں سے چند کے نام یہ ہیں: محمد زبیر عمر (گورنر سندھ) ٭سعید غنی (سابق سینیٹر) ٭عبد الستار ملک (سول جج سمبڑیال، پنجاب) ٭نوید اشرف اعوان (سول جج سمبڑیال، پنجاب) ٭زاہد حفیظ (ہائی کمشنر آف پاکستان،لندنU.K) ٭ظہیر الدّین مجاہد (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) ٭محمد شہباز خان (صدر پریس کلب، شیخو پورہ) ٭شوکت نقشبندی (چیئرمین پریس کلب، قصور) ٭محمد اکرم (صحافی و کالم نگار) ٭مہر محمد جاوید (صحافی) ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت: گزشتہ مہینے سُنّی جامعات و مدارس کے 1231طلبۂ کرام نے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت فرمائی۔
مجلس ِ عشر و اطراف گاؤں کاتربیتی اجتماع:دعوتِ اسلامی کی مجلس ِعشرواطراف گاؤں کےتحت23،22،21جولائی 2017ء بروز جمعہ، ہفتہ، اتوارمطابق28،27،26شوال المکرم 1438ھ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ (کراچی) میں تربیتی اجتماع ہوا جس میں پاکستان کے مختلف صوبوں، شہروں اوردیہاتوں سے تقریباً سات ہزار(7000)سے زائد اسلامی بھائیوں نے شرکت کی سعادت پائی۔ شیخِ طریقت امیرِ اہلِ سنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ،دعوتِ اِسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران و اراکین اور دیگر مبلّغین نے شرکائے اجتماع کی تربیت فرمائی۔ تربیتی اجتماع کے اختتام پر سینکڑوں اسلامی بھائیوں نے 12ماہ،ایک ماہ اوربارہ دن کے مدنی قافلوں میں سفر نیز 12مدنی کام کورس اور فیضانِ نماز کورس میں شرکت کی سعادت بھی پائی۔ خصوصی اسلامی بھائیوں کاتربیتی اجتماع:دعوتِ اسلامی کی مجلس خصوصی اسلامی بھائی کے تحت6،5،4اگست 2017ءمطابق11، 13،12ذوالقعدۃالحرام1438ھبروز جمعہ، ہفتہ، اتوار مدنی مرکز فیضانِ مدینہ،مدینۃُ الاولیاملتان میں خصوصی (گونگے،بہرے اور نابینا) اسلامی بھائیوں(Special Persons) کے لئے تربیتی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں خصوصی اور عُمومی(Normal)اسلامی بھائی شریک ہوئے۔ اس تربیتی اجتماع میں رکنِ شوریٰ اور دیگر مبلغین نے بیانات فرمائے نیز مختلف تربیتی حلقوں میں سنّتیں و آداب اور نماز کا عَمَلی طریقہ (Practical)سکھانے کا بھی سلسلہ ہوا۔ مجلس مدنی عطیات بکس کا تربیتی اجتماع:دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کےتحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ(کراچی) میں 17،16،15جولائی2017ءمطابق 22،21،20 شوال المکرم1438ھ بروز ہفتہ، اتوار، پیر تربیتی اجتماع کا سلسلہ ہوا۔اس تربیتی اجتماع میں پاکستان بھر سے نیز ویڈیو لِنک کے ذریعے ہند اوربرطانیہ (UK)کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی سعادت پائی۔ شیخِ طریقت ،امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ،جانشینِ امیرِ اہلِ سنّت مولاناابواسُیدعبیدرضاعطاری مدنی،نگرانِ شوریٰ مولانا ابوحامد محمدعمران عطاری اور دیگر مبلّغین نے شرکائے تربیتی اجتماع کی تربیت فرمائی۔مدنی حلقے:مجلس ججزووکلاء کے تحت شیخوپورہ پریس کلب اورڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن بہاولنگر، پنجاب سمیت مختلف مقامات پر مدنی حلقوں کا سلسلہ ہوا جن میں کورٹ سے متعلقہ کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت فرمائی۔ عالمی کُتُب میلے میں مکتبۃُ المدینہ کا بستہ:ایکسپو سینٹر(Expo Centre) مرکزالاولیا لاہور میں3تا7اگست2017ءعالمی کُتُب میلے (International Book Fair) میں دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃُ المدینہ کی طرف سے بھی بستہ (Stall) لگایا گیا ۔بستے پر مکتبۃُ المدینہ سے شائع شدہ اردو اور دیگر زبانوں کے کتب و رسائل سجائے گئے تھے۔ مُتَعَدَّد شخصیّات سمیت مختلف شُعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والےعاشقانِ رسول مکتبۃ ُالمدینہ کے بستے پر تشریف لائے، چند نام یہ ہیں: حضرت مولاناپیر سیّد محمد عرفان مشہدی (ناظمِ اعلیٰ مرکزی جماعت اہلِ سنت پاکستان)،مفتی غلام حسن قادری (دارالعلوم حِزْبُ الاحناف مرکز الاولیا لاہور)،تسلیم صابری(ٹی وی اینکر)۔دارُالمدینہ کے طلبہ کی میٹرک امتحانات میں کامیابی: دارُالمدینہ بوائز سیکنڈری اسکول مدینۃُ الاولیا ملتان کے 20 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک ہوئے اور تمام طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔10طلبہ نے A1 جبکہ6 نے A گریڈ حاصل کیا۔
مختلف کورسز: 30 جون تا 11 جولائی 2017ء بابُ المدینہ (کراچی)، زم زم نگر حیدر آباد،سردارآباد (فیصل آباد)،گلزارِ طیبہ (سرگودھا)، گجرات اور مدینۃ الاولیا ملتان میں قائم اسلامی بہنوں کی مدنی تربیت گاہوں میں جامعۃُ المدینہ للبنات کی طالبات کیلئے 12دن کے ”مدنی کام کورس“ کی ترکیب ہوئی جس میں تقریباً 261 طالبات شریک ہوئیں٭جبکہ15 تا 26 جولائی 2017ء کوان تربیت گاہوں میں 12 دن کا ”فیضانِ قراٰن کورس“ بھی ہواجس میں تقریباً132اسلامی بہنوں نے شرکت کی ٭ 30 جولائی تا 10 اگست 2017ء بابُ المدینہ (کراچی)، زم زم نگر حیدر آباد، سردارآباد (فیصل آباد)، گلزار طیبہ(سرگودھا)، گجرات اور اسلام آباد کی مدنی تربیت گاہوں میں تقریباً 210 اسلامی بہنوں نے 12دن کا ”اِصلاح ِاَعمال کورس“ کرنے کی سعادت پائی ٭زائراتِ حَرَمین طیّبَین (حج و عمرہ پر جانے والی اسلامی بہنوں) کو حج و عمرہ کی ادائیگی کا درست طریقہ سکھانے کے لئے 2 گھنٹے 41 منٹ دورانیے پر مشتِمل 7 دنوں کا ”فیضان ِحج و عمرہ کورس“ 12 جولائی 2017ء سے پاکستان میں53 مقامات پر ہوا جس میں کم و بیش597 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت پائی۔ تعلیمی اداروں میں مدنی کام: اسلامی بہنوں کےشعبۂ تعليم کے تحت کم و بيش1947 تعلیمی اداروں ميں دعوتِ اسلامی کا مدنی کام ہورہاہے۔طالبات نیکی کی دعوت کو عام کرنے اورسنتیں اورآداب سیکھنے کےلئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لیتی ہیں ۔ تقريبا521ً تعلیمی اداروں ميں ماہانہ/ ہفتہ وار، درس/ اجتماع جبکہ 34 تعلیمی اداروںميں مدرسۃالمدينہ بالغات کا سلسلہ ہے۔ (اسلامی بہنوں کا مدنی کام ان تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے جو مکمل خواتین کے ہیں اوران کی منتظمین ہر لحاظ سے پردے کو یقینی بناتی ہیں۔)
نگرانِ شوریٰ کا سفرِ ساؤتھ افریقہ:نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران حضرت مولانا ابوحامد محمد عمران عطاری مدظلہ العالی نے گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کا سفر فرمایا۔اس سفر کے دوران نگرانِ شوریٰ نے دعوتِ اسلامی کے ذِمَّہ داراسلامی بھائیوں کے مدنی مشورے فرمائے، پریٹوریا میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں بیان فرمایا، اسپتال جاکر حضرت مولانا عبدالہادی قادری رضوی مدظلہ العالی کی عیادت کی نیزحضرت مولانا عبدالمجید نوری مدظلہ العالی اور دیگر شخصیات سے ملاقات کرنے کے علاوہ دیگر مدنی کاموں میں بھی شرکت فرمائی۔ ملائیشیا میں مَدَنی کاموں کی دھوم: 26تا 30جولائی 2017ء ملائیشیا میں مختلف مقامات پر اجتماعات، شخصیِّات (VIP’S) کے مدنی حلقوں اور نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہواجس میں رکنِ شوریٰ و نگرانِ مجلس بیرونِ ملک اور ہند سے تشریف لائے ہوئے رکنِ شوریٰ نے شرکا کو مدنی پھولوں سے نوازا ۔ ان اجتماعات اور مدنی حلقوں میں مقامی اسلامی بھائیوں کے علاوہ پاکستان اور ہند سمیت دیگر ممالک کے عاشقانِ رسول نے بھی کثیر تعداد میں شرکت فرمائی۔ اراکینِ شوریٰ نے علمائے کرام سے ملاقات کرنے کے علاوہ مختلف مدنی کاموں میں بھی شرکت فرمائی۔ مُبلّغِین کا بیرونِ ملک سفر: نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے مُبلّغِینِ دعوتِ اسلامی نے گزشتہ مہینے ان مَمالک کا سفر کیا: ساؤتھ کوریا، نیپال، سی لنکا، کینیا، متحدہ عرب امارات (UAE)، یوگنڈا، ساؤتھ افریقہ، ملائیشیا، تھائی لینڈ، عرب شریف، بحرین۔ حج تربیتی اجتماعات:برطانیہ (UK) کے مختلف شہروں لندن، برمنگھم، لیسٹر، ڈربی، برسٹل اور مانچسٹر وغیرہ میں ”حج تربیتی اجتماعات“ کا سلسلہ ہوا جن میں کثیر عازِمینِ حَرَمین طَیِّبَین (یعنی سفرِ حج پر روانہ ہونے والے اسلامی بھائیوں) اور دیگر عاشقانِِرسول نے شرکت کی سعادت پائی۔ مَدَنی قافلوں میں سفر: 21جولائی2017ء کو تقریباً70 اسلامی بھائیوں نے برطانیہ (UK) کے شہر برمنگھم سے برسٹل مَدَنی قافلے میں سفر کی سعادت حاصل کی ٭26 جولائی 2017ء کوموزَمبیق کےشہربیرا(Beira)سے ناکالا (Nacala) ایک مَدَنی قافلے نے سفر کیا، مدنی قافلے کی بَرَکت سے ایک اسلامی بھائی نے اپنا ایک مکان مسجد بنانے کے لئے دعوتِ اسلامی کو دے دیا ٭ہند سے ایک مدنی قافلہ تھائی لینڈ کے سفر پر روانہ ہوا جبکہ رکنِ شوریٰ کی مَعِیّت میں ایک اور مدنی قافلے نے ملائیشیا کا سفر کیا ٭کیپ ٹاؤن (ساؤتھ افریقہ) سے بھی عاشقانِ رسول کے مدنی قافلے نے سفر کیا۔ بینکاک میں سنّتوں بھرا اجتماع: 25جولائی 2017ء کو تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں سنّتوں بھرے اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ ونگران مجلس بیرونِ ملک نے سنّتوں بھرا بیان فرمایا، کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ جامعۃ المدینہ کے نئے تعلیمی سال کا آغاز: برطانیہ (UK) میں واقع جامعۃُ المدینہ (دعوتِ اسلامی کے عالِم کورس کروانے والے ادارے) کی شاخوں برمنگھم، بریڈ فورڈ اور سلاؤ (Slough) میں داخِلوں(Admissions) کا سلسلہ جاری ہے، خواہشمند اسلامی بھائی رابطہ فرمائیں، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ 6ستمبر 2017سے دَرَجات (Classes) کا آغاز ہوگا۔
گھر درس کا آغاز:جولائی 2017 ءمیں برطانیہ (UK) کے مختلف شہروں میں واقع مدرستہُ المدینہ للبنات میں ترغیب کی برکت سے 10 اسلامی بہنوں اور 173 مدنی مُنِّیوں اور طالِبات نے گھر درس شروع کیا۔ مَدَنی انعامات تربیتی اجتماعات: 3گھنٹے 12منٹ دورانیے (Duration)کے”مَدَنی انعامات تربیتی اجتماعات“ کا سلسلہ 18 جولائی2017ء بروزمنگل برطانیہ(UK) کےچھ(6) شہروں جبکہ 15 جولائی 2017ء بروز ہفتہ ہند کے چھ(6) شہروں،اٹاوہ، مرادآباد ، کانپور(یو۔پی)، اوکھلا(نیودہلی)، بھڑوچ، سبرکنتھا(صوبہ گجرات)میں ہوا جس میں بذریعہ اسکائپ (Skype) تفصیلی طور پر مَدَنی انعامات سمجھائے گئے۔ برطانیہ (UK) میں تقریباً 179جبکہ ہند میں 138 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت پائی۔ 22جولائی 2017ء بروز ہفتہ برطانیہ (UK) کے شہر لندن میں 4مقامات پر” مَدَنی انعامات تربیتی اجتماع“ ہوا جس میں 49 اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔ تجہیزوتکفین تربیتی اجتماعات: ٭ اسلامی بہنوں کو میّت کے غُسْل و کفَن کا دُرُست طریقہ سکھانے کے لئے” تَجْہِیزوتَکْفِین تربیتی اجتماعات“22 جولائی 2017ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر ڈربن میں جبکہ23 جولائی 2017ء کو اسکاٹ لینڈ(UK) میں ہوئے، شرکاء اسلامی بہنوں کی تعداد45تھی۔٭ 31جولائی 2017ءکو برطانیہ(UK)کےشہروں،بلیک برن (Blackburn)، ساویلی ٹاؤن (Savile Town)،باٹلی (Batley)، ایلفورڈ (Ilford) اور ہکنی (Hackney) میں بھی” تجہیزوتکفین تربیتی اجتماعات“ کی ترکیب ہوئی جن میں 81اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔ مختلف کورسز: ٭28، 29، 30 جولائی2017ء کو ہند کے تلنگانہ صوبے کے شہر جدچرلا (Jadcherla) اور بنگلادیش کے شہر سَید پور میں نیز 29،30،31 جولائی 2017ء کو برطانیہ(UK) کے شہر برمنگھم میں 3دن کے ”مدنی کام کورس “کا سلسلہ ہوا ، شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد139 رہی ٭21،20 جولائی 2017ء بروز جمعرات ،جُمُعہ عُمّان کے شہر مَسقَط میں26گھنٹے کا ”مَدَنی انعامات کورس“ہوا جس میں 40 اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
May Dawat-e-Islami progress!
Madani News of Dawat-e-Islami
Training Ijtima’ by Majlis ‘Ushr-o-Atraaf Gaa`on:Under the Majlis ‘Ushr-o-Atraaf Gaa`on, Training Ijtima’ was held at the global Madani Markaz Bab-ul-Madinah (Karachi) on Friday, Saturday and Sunday 21st, 22nd and 23rd July 2017 corresponding to, 26, 27, 28 Shawwal-ul-Mukarram 1438 AH. Approximately more than 7000 Islamic brothers from different provinces, cities and villages, had privilege to attend this Training Ijtima’. Shaykh-e-Tareeqat, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat, ‘Allamah Maulana Muhammad Ilyas Attar Qaadiri دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـه, Nigran and members of Markazi Majlis-e-Shura of Dawat-e-Islami and other preachers imparted training to the attendees of Ijtima’. At the end of Training Ijtima’, hundreds of Islamic brothers had privilege to travel with 12-month, 1-month and, 12-day Madani Qafilahs as well as Islamic brothers also had privilege to attend 12-day ‘Madani course’ and ‘Faizan-e-Namaz course’.
Training Ijtima’ for Special Islamic Brothers:In Madina-tul-Awliya (Multan), Rukn-e-Shura and other preachers delivered Sunnah-inspiring Bayanaat during a 3-day Sunnah-inspiring Ijtima’ was held for Special Islamic Brothers by Majlis Special Islamic Brothers on 4th, 5th and 6th August 2017, corresponding to Zul-Qa’da-til-Haraam 1438 AH in Faizan-e-Madinah Multan. Practical method of Salah, Sunan and Adaab were also taught to the Islamic brothers during the Madani Halqah.
Training Ijtima’ for Majlis Madani Donation Box:Under the supervision of Majlis Madani Donation Box, a Training Ijtima’ was held on Saturday, Sunday and Monday 15th, 16th and 17th July 2017, corresponding to, 20th, 21st and 22nd Shawwal-ul-Mukarram 1438 AH in the global Madani Markaz, Faizan-e-Madinah Bab-ul-Madinah (Karachi). Islamic brothers from all over Pakistan attended this Training Ijtima’, moreover Islamic brothers from UK and India also attended this Training Ijtima’ via video link. Shaykh-e-Tareeqat, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـه, successor of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat, Maulana Abu Usayd Ubayd Raza Attari Madani, Nigran-e-Shura Maulana Abu Haamid Muhammad Imran Attari and other preachers imparted training to the attendees of Training Ijtima’.
Madani Halqahs:Madani Halqahs were conducted under Majlis Judges and Lawyers at Sheikhupura Press Club and District Bar Association, Bahawalnagar, Punjab and different locations attended by a large number of devotees of Rasool belonging to court.
Maktaba-tul-Madinah’s stall in International Book Fair:Here is the Madani news from Expo Center Markaz-ul-Awliya (Lahore) where the stall of Majlis Maktaba-tul-Madinah of Dawat-e-Islami was set up from 3rd August to 7th August in this International Book Fair. Books and booklets in other languages too, published from Maktaba-tul-Madinah, were also the part of this stall. People from different walks of life and many renowned figures including Maulana Peer Sayyid Muhammad Irfan Mashhadi (Naazim-e-A’la, Markazi Jama’at-e-Ahl-e-Sunnat Pakistan), Mufti Ghulam Hasan Qaadiri (Jami’ah Hizb-ul-Ahnaf Markaz-ul-Awliya Lahore) and Tasleem Sabri (TV anchor) visited Maktaba-tul-Madinah stall.
Dar-ul-Madinah students achieved success in Matric exams:20 Students from ‘Dar-ul-Madinah Boys Secondary School’ Madina-tul-Awliya (Multan) appeared in Matriculation examinations. All students achieved success, out of them, 10 prominent students secured ‘A1 Grade’ whereas 10 students secured ‘A Grade’.
May Dawat-e-Islami prosper!
Madani News of Islamic Sisters
Miscellaneous courses
v From 30th Jun to 11th July, 12-day ‘Madani Activity Course’ for the Talibaat (female students) of Jami’a-tul-Madinah Lil-Banaat, was held in Madani Training points of Bab-ul-Madinah (Karachi), Zamzam Nagar (Hyderabad), Sardarabad (Faisalabad), Gulzar-e-Taybah (Sargodha), Gujrat and Multan. Approximately 261 Taalibat attended this course.
v Whereas 12-day ‘Faizan Quran Course’ was also held from 15th to 26th July 2017 at the same locations, attended by 132 Islamic sisters.
v From 30th July to 10th August 2017, approximately 210 Islamic sisters attended 12-day ‘Islah-e-A’maal Course’ at following locations: Bab-ul-Madinah (Karachi), Zamzam Nagar (Hyderabad), Sardarabad (Faisalabad), Gulzar Taybah (Sargodha), Gujrat and Islamabad.
v For Ziyaraat-e-Haramayn (those Islamic sisters travelling for Hajj and ‘Umrah), 7-day ‘Faizan-e-Hajj and ‘Umrah Course’ was held on 12th July 2017 at 53 locations of Pakistan, participated by 597 Islamic sisters.
Madani activities in Education Department
Under the supervision of Shu’ba-e-Ta’leem (Education Department) of Islamic sisters, Madani activities are continued in more or less 1947 Education Departments. Islamic sisters take part in Madani activities of calling people towards righteousness and teaching Sunan and Adaab. Monthly/weekly/Dars and Ijtima’ congregation are being held in 521 Educational institutions whereas Madrasa-tul-Madinah Balighaat are also being conducted in 34 educational institutions. (Madani activities of Islamic sisters are being carried out in those educational institutions which are completely for women and their organizers ensure Pardah.)
May Dawat-e-Islami prosper!
Overseas Madani News
Nigran-e-Shura’s travel to South Africa:For calling people towards righteousness, Nigran of Markazi Majlis-e-Shura Maulana Abu Haamid Muhammad Imran Attari travelled to South Africa. During this journey, he presided over Madani Mashwarahs with the Zimmahdars of Dawat-e-Islami. He delivered Sunnah-inspiring Bayan in Pretoria, inquired after Maulana ‘Abdul Haadi Qaadiri Razavi, visiting him in hospital; moreover, he met Maulana ‘Abdul Majeed Noori and other personalities and took part in Madani activities as well.
Increasing Madani activities in Malaysia:From 26th to 30th July 2017, Sunnah-inspiring congregations and ‘call to righteousness Halqahs’ for VIPs and other people were conducted. Rukn-e-Shura and Nigran-e-Majlis Overseas and Rukn-e-Shura from India delivered Bayans. Apart from locals, a large numbers of devotees of Rasool from other counties including Pakistan and India, attended these Ijtima’aat and Madani Halqahs. Besides meeting Islamic scholars, members of Shura took part in different Madani activities.
Overseas travelling of preachers:For calling people towards righteousness, the preachers travelled to the following countries: South Korea, Nepal, C-Lanka, Kenya, UAE, Uganda, South Africa, Malaysia, Thailand, Blessed Arab and Bahrain.
Hajj Training Ijtima’aat:Hajj Training Ijtima’aat were held in different cities of UK, (London, Birmingham, Leicester, Derby, Bristol and Manchester), attended by a large number of Islamic brothers going to undertake Hajj travel and other Islamic brothers.
Travelling with Madani Qafilah
v On 21st July 2017, approximately 70 Islamic brothers had privilege to travel with Madani Qafilah from Birmingham to Bristol.
v On 26th July 2017, A Madani Qafilah travelled from Beira Mozambique Africa to Nacala. By the blessings of Madani Qafilah, an Islamic brother donated one of his houses to Dawat-e-Islami for Masjid.
v A Madani Qafilah travelled from India to Thailand whereas a Madani Qafilah, led by Rukn-e-Shura, travelled to Malaysia.
v From Cape Town too, devotees of Rasool travelled with Madani Qafilah.
Sunnah-inspiring Ijtima’ in Bangkok:On 25th July 2017, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in Bangkok. Rukn-e-Shura and Nigran Majlis overseas delivered a Sunnah-inspiring Bayan. A large number of devotees of Rasool had privilege to attend this Bayan.
Commencement of new session of Jami’a-tul-Madinah:Admissions are open in UK, in different branches of Jami’a-tul-Madinah (Dawat-e-Islami ‘Aalim course institutions) situated in Birmingham, Bradford and Slough. Commencement of new session is going to begin from 6 September 2017, اِنْ شَــآءَالـلّٰـه عَزَّوَجَلَّ. Those Islamic brothers who are eager to take admission can contact at jamia@dawateislamiuk.net.
Madani News of Overseas Islamic Sisters
Beginning of Home Dars:Since July 2017, by virtue of enthusiastic Islamic sisters, 10 Islamic sisters and 173 Madani female children and other female students began Home Dars in different cities of UK.
Madani In’amaat Training Ijtima’aat:
v Madani In’amaat Training Ijtima’aat, having duration of 3 hour 12 minutes, were held in UK on Tuesday, 18th July 2017. These Ijtima’aat were also held in following 6 cities of India on Saturday, 15 July 2017. (Etawah, Moradabad, Kanpur (UP) Okhla (New Delhi), Bharuch, Sabarkantha district Gujrat). Madani In’amaat were taught in detail via Skype. From UK, approximately 179 Islamic sisters and 138 Islamic sisters from India had privilege to participate in these Madani Training Ijtima’aat.
v ‘Madani In’amaat Training Ijtima’aat’ were held on Saturday 22nd July 2017 at four locations in London (UK) in which 49 Islamic sisters participated.
Tajheez-o-Takfeen Training Ijtima’aat:For teaching the right method of giving ritual bath and shrouding the deceased Islamic sisters, Tajheez-o-Takfeen Training Ijtima’aat were held on 22nd July 2017 in Durban South Africa, whereas in Scotland (UK) on 23rd July. Approximately 45 Islamic sisters attended these Training Ijtima’aat. On 31st July, these Tajheez-o-Takfeen Training Ijtima’aat were also held in the following cities of UK (Blackburn, Savile town, Batley, Ilford and Hackney) and were participated by approximately 81 Islamic sisters.
Miscellaneous courses:A ‘3-day Madani Kaam (Activity) Course’ was held in Jadcherla India on 28th, 29th and 30th July as well as it was held in Syed Pur Bangladesh; moreover, it was also held in Birmingham on 29th, 30th and 31st July 2017 , participated by 139 Islamic sisters. On Thursday and Friday 20th and 21st July 2017, a 26-hour Madani In’amaat Course was also held in Muscat Oman, participated by 40 Islamic sisters.
Comments