Hajj Ka Sawab Dilanay Walay Amal

Book Name:Hajj Ka Sawab Dilanay Walay Amal

کوئی توبہ کرنے والا کہ  میں اُس کی توبہ قبول کروں*ہے کوئی بخشش مانگنے والا کہ اُس کو بخش دوں۔ اے نیکی کے چاہنے والے !(نیکی کے کام میں)جلدی کر اور اے گناہ  کے چاہنے والے !(گناہ کرنے سے) باز آجا۔([1])

(2) جمعہ کے دن کا وظیفہ

فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:جو شخص جمعہ والے دن فجر  کی نماز سے پہلے 3 مرتبہ‌أَسْتَغْفِرُ ‌اللَّهَ ‌الَّذِي ‌لَآ ‌إِلٰهَ ‌إِلَّا هُوَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ پڑھے اُس کے گُنَاہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔([2])

 

 

 

 



[1]...کتاب النزول للدارقطنی، ذکر الروایۃ عن امیر المؤمنین علی...الخ، صفحہ:92، حدیث:3۔

[2]... معجم اوسط، جلد:5، صفحہ:392، حدیث:7717۔