Usman e Ghani Ke Akhlaq

Book Name:Usman e Ghani Ke Akhlaq

   ہے۔([1]) * گوشت خون کو صاف کرتا * 70قوتیں  بڑھاتا ہے * جبکہ اس کو کھانے سے عقل بڑھتی ہے۔([2]) * گوشت سُننے کی طاقت بڑھاتا ہے۔([3]) * البتہ زیادہ گوشت کھانے سے بچنا چاہیے کہ زیادہ گوشت کھانادل کی سختی کا سبب ہے۔([4]) * اس کا زیادہ استعمال کینسر، دل کے امراض، ذیابیطس، معدہ اور جگر(Liver) کی بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔([5]) * بالغ افراد کو یومیہ70 گرام  جبکہ ہفتے  میں500 گرام یعنی آدھا کلو گوشت کھانا چاہئے۔ ہفتے میں تین یا اس سے زیادہ بار گوشت کھانے والے افراد میں مختلف بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔([6])

مختلف سنتیں سیکھنے کیلئے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد:3 سے حِصَّہ 16اور امیرِ اہلسنت حضرت مولانا محمد الیاس  عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا 91 صفحات کا رسالہ 550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے۔ سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔

علم حاصل کرو، جہل زائل کرو                                                                پاؤ گے راحتیں، قافلے میں چلو

سنتیں سیکھنے تین دِن کیلئے                                                                                   ہر مہینے چلیں، قافلے میں چلو([7])

اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔


 

 



[1]... ماہنامہ فیضان مدینہ، اگست 2019، صفحہ:53۔

[2]...مدارج النبوۃ، باب یاز دہم در عبادات و طعام و شراب وغیرہ، جز:1، صفحہ:458  ملتقطاً۔

[3]...اتحاف السادۃ المتقین، کتاب اداب المعیشۃ...الخ، بیان ادابہ...الخ، جلد:8، صفحہ:238 ۔

[4]...مدارج النبوۃ، باب یاز دہم در عبادات و طعام و شراب وغیرہ، جز:1، صفحہ:458  ۔

[5]... ماہنامہ فیضان مدینہ، اگست 2019، صفحہ:54۔

[6]... ماہنامہ فیضان مدینہ، اگست 2019، صفحہ:54۔

[7]...وسائل بخشش، صفحہ:669، 670ملتقطاً۔