Hum Aur Social Media

Book Name:Hum Aur Social Media

کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس کو استعمال کر سکتے ہیں ۔

ٹیلی تھون (عطیات مہم) کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! دعوتِ اسلامی دُنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے والی دینی تحریک ہے *اب تک سینکڑوں مساجد بنا چکی ہے*بچوں اور بچیوں (Boys & Girls)کو الگ الگ تعلیمِ قرآن دینے کیلئے اب تک دنیا بھر میں  15 ہزار سے زیادہ مدرسۃ ُالمدینہ قائم ہو چکے ہیں،جن میں 4 لاکھ سے زیادہ بچے اور بچیاں مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں* تقریباً 1500جامعۃُ المدینہ (Boys & Girls)قائم ہو چکے ہیں،جن میں تقریباً1لاکھ،23ہزار طلبہ و طالبات مفت علمِ دین حاصل کر رہے ہیں*شرعی رہنمائی   کے لئے تقریبا 21دارُ الافتاء اہلِ سنّت قائم ہو چکے ہیں، * علمی تحقیقی شعبہ المدینۃ العلمیہ (Islamic Research Canter) کی طرف سے مختلف موضوعات پر 1784 کتب رسائل پر کام ہو چکا ہے* سیٹلائٹ پر اردو، انگلش اور بنگلہ 3 زبانوں میں مدنی چینل چل رہا ہے۔

ان سب کاموں اور  دعوتِ اسلامی کے جملہ دِینی  و فلاحی کاموں کو جاری و ساری رکھنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے اربوں روپے کے اخراجات ہیں۔ان اخراجات کو پورا کرنے کے لئے  اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!3نومبر  2024ءکو ہونے جا رہا ہے: ٹیلی تھون،  جس کا ایک یونٹ 10 ہزار پاکستانی روپے کا ہے۔اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دیجئے،آپ کے چندے  یعنی ڈونیشن  کو کسی بھی جائز ،دینی ،اصلاحی ،فلاحی ،روحانی ،خیرخواہی ،بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کام میں لگایا جاسکتاہے تاکہ بڑھتے اخراجات کو پورا کیا جاسکے۔

دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم              اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد