Book Name:Kar Saman Chalne Ka
کی 7بڑی زبانوں میں شائع ہونے والا کثیر الاشاعت ماہنامہ ہے)*سوشل میڈیا(مثلاً، یوٹیوب (Youtube)، فیس بک (Faceboo )، انسٹاگرام(Instagram) وغیرہا )پر تقریبًا 100 اکاؤنٹس ہیں، جن پر تقریبًا 50 ملین (Million) یعنی 5کروڑ فالورز (Followers) ہیں جبکہ ویوز کی تعدادبلینز (Billions) یعنی 100 کروڑ سے بھی اوپر جا پہنچتی ہے * اس کے علاوہ مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے*آئی ٹی کے شعبہ کی طرف سے اب تک 32 موبائل ایپلی کیشن اور 40 اسلامک ویب سائٹس لانچ کی جا چکی ہیں *دنیا بھر میں مسلمانوں کی خیر خواہی کیلئے ایف جی آر ایف کا شعبہ قائم ہے، جس کے تحت اب تک *34 لاکھ 16 ہزار673 پودے لگائے جا چکے ہیں*تقریبًا 76 لاکھ 82 ہزار 958افراد کی امداد کی جا چکی ہے*5 ہزار 566 گھروں کی تعمیر کی جا چکی ہے*75 ہزار 721 خون کی بوتلیں عطیہ کی جا چکی ہیں *ہیلتھ کئیر سنٹر میں اب تک 61 ہزار 667 مریض وزٹ کر چکے ہیں۔
آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اصلاحی، فلاحی، روحانی،خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔
دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم
اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد