فروغِ علم میں دعوتِ اسلامی کا کردار
”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ اپریل 2023
علمِ دین کی بڑی اہمیت ہے۔اللہ پاک اہلِ علم کے درجات بلند فرمائے گا ، علم کی طلب میں نکلنے والا اللہ کی راہ میں ہوتا ہے ، علمِ دین سیکھ کر لوگوں کو سکھانے والا جنت میں داخِل ہوگا ، علم حاصل کرنا اللہ پاک کی رضا کا سبب ، بخشش و نجات کا ذریعہ اور جنت میں داخلے کاضامن ہے۔ حضرتِ علّامہ مولانامفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃُ اللہ علیہ علم کے بارے میں فرماتے ہیں : اس ( علم ) کا حاصل کرنا بلندی کی علامت ہے۔ یہی وہ چیزہے جس سے انسانی زندگی کامیاب اور خوشگوار ہوتی ہے اور اسی سے دنیا وآخرت بہتر ہوجاتی ہے۔ ( بہار شریعت ، 3/618 ، ملخصاً ) الحمدللہ ! آپ کی دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں علم ِ دین کو پھیلانے میں مصروفِ عمل ہے۔ دسمبر 2022ء تک دعوتِ اسلامی کے تعلیمی اداروں اور مدرسۃُالمدینہ بالغان و بالغات کی تعداد68ہزار سے زائد ہے جن کے سالانہ اخراجات اربوں روپے ہیں ، تعلیمی اداروں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں :
جامعۃ المدینہ ( بوائز ، گرلز ، ملک و بیرون ملک ) |
|
جامعات المدینہ ( بوائز ، گرلز ) |
1309 |
طلبہ وطالبات کی کل تعداد تقریبا |
117402 |
کل اسٹاف ( مدرس ، مدرسات ، ناظم وناظمات وغیرہ ) |
11523 |
فیضان آن لائن اکیڈمی ( بوائز ، گرلز ) |
|
فیضان آن لائن اکیڈمی برانچز کی تعداد |
47 |
شفٹ |
232 |
کلاسز |
2325 |
طلبہ وطالبات ، بچے اور بچیوں کی کل تعداد تقریبا |
21462 |
کل اسٹاف ( مدرس ، مدرسات ، ناظم وناظمات وغیرہ ) |
2811 |
مدرسۃ المدینہ ( بوائز ، گرلز ، ملک و بیرون ملک ) |
|
تعداد مدارس المدینہ ( بوائز ، گرلز ) |
9578 |
طلبہ وطالبات ، بچے اوربچیوں کی کل تعداد تقریبا |
323026 |
کل اسٹاف ( مدرس ، مدرسات ، ناظم وناظمات وغیرہ ) |
13425 |
مدرسۃ المدینہ ( بالغان وبالغات ، ملک و بیرون ملک ) |
|
تعداد مدرسۃ المدینہ ( بالغان وبالغات ) |
56915 |
طلبہ وطالبات کی کل تعداد تقریبا |
347313 |
کل اسٹاف ( مدرس ، مدرسات ، ناظم وناظمات وغیرہ ) |
16875 |
دینِ اسلام کی خدمت میں آپ بھی دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے اور اپنی زکوٰۃ ، صدقاتِ واجبہ و نافلہ اور دیگر عطیات ( Donation ) کے ذریعے مالی تعاون کیجئے ! آپ کا چندہ کسی بھی جائز دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی ، خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔
بینک کا نام : MCBاکاؤنٹ ٹائٹل : DAWAT-E-ISLAMI TRUST
بینک برانچ : MCB AL-HILAL SOCIETY ، برانچ کوڈ : 0037
اکاؤنٹ نمبر : ( صدقاتِ نافلہ ) 0859491901004196
اکاؤنٹ نمبر : ( صدقاتِ واجبہ اور زکوٰۃ ) 0859491901004197
Comments