حروف ملائیے

حرف ملائیے !

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل2023

پیارے بچو ! رمضان کے روزے رکھنے کے بعد ہم سب عید مناتے ہیں ، عید ہم سب کے لئے خوشی کا دن ہوتا ہے ، ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم بھی اس دن خوشی مناتے تھے ، نئے کپڑے پہنتے تھے ، غسل کرتے تھے ، خوشبو لگاتے تھے اور عید کی نماز پڑھتے تھے۔ ہمیں بھی عید والے دن خوشی منانی چاہئے ، گناہوں سے بچنا چاہئے اور اچھے اچھے کام کرنے چاہئیں۔ آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف مِلا کر پانچ اچھے کاموں کے نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظِ ” نماز “ تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔

تلاش کئے جانے والے 5 نام :  ( 1 ) خوشبو  ( 2 ) غسل   ( 3 ) صدقہ  ( 4 ) مسواک  ( 5 ) نمازِ عید۔

م

س

و

ا

ک

ڈ

ن

ب

گ

ش

ق

ث

ق

ے

خ

م

پ

ن

ر

م

چ

ت

ژ

و

ا

ص

م

ل

ج

ص

ا

ر

ش

ی

ذ

ا

ن

م

ا

ز

غ

ب

ص

ق

ز

ب

ک

ھ

ر

ٹ

و

د

ہ

ع

م

ش

ر

ک

ط

غ

ق

پ

ی

پ

ق

غ

س

ل

گ

ہ

ل

د

 


Share