Rah e Khuda Mein Safar Ke Fazail

Book Name:Rah e Khuda Mein Safar Ke Fazail

کلمہ پڑھو، سبھی نے کلمہ پڑھا، تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ اچانک گاڑی کو زور دار جھٹکا لگا اور گاڑی کھائی میں جا گری، سب لوگ معمولی زخمی ہوئے مگر میرے چچا کو شدید زخم آئے،  سخت تکلیف کے باوُجود ان کی زبان پر کلمہ شریف جاری تھا اور ماشَآءَ اللہ! قسمت دیکھئے! کلمہ پڑھتے پڑھتے ہی دُنیا سے رخصت ہو گئے۔ ([1])

فضل وکرم جس پر بھی ہوا، لب پر مرتے دَم کلمہ      جاری ہوا، جنت میں گیا، لَااِلٰہَ اِلَّااللہ

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف

پیارے اسلامی بھائیو! دعوتِ اسلامی کے  I.Tآئی ، ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک بہت پیاری  موبائل ایپلی کیشن بنام اوقاتِ نماز (Prayer Times) جاری کی گئی ہے *اس ایپلی کیشن کے ذریعے دنیا بھر میں کسی بھی مقام کے اوقات نماز اور سمتِ قبلہ معلوم کئے جا سکتے ہیں*اس کے علاوہ پانچوں نمازوں کے اوقات کا ماہانہ ٹائم ٹیبل *اذکار (روحانی علاج)*مدنی چینل ریڈیو *نماز کے اوقات میں موبائل کو سائلنٹ (Silent)کرنے *قرآن کریم کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھنے اور 4 منفرد قاریوں کی آواز میں سننے * اور اسلامی کیلنڈر موجود ہے۔

الحمد للہ! حال ہی میں اس ایپلی کیشن میں ایک نئے بہترین فیچر  نیوز فیڈ کا اضافہ کیا گیا ہے، یہ صرف ایک فیچر نہیں بلکہ علم کا سمندر ہے، حکمت کا خزانہ ہے ، جہاں قرآن کریم کی آیات  کی گہرائی ، حدیث پاک کی روشنی اور علمائے کرام کی قیمتی نصیحتیں ، علمی ویڈیوز،


 

 



[1]...حیرت انگیز حادثہ، ص25۔