Rah e Khuda Mein Safar Ke Fazail

Book Name:Rah e Khuda Mein Safar Ke Fazail

معلوماتی پوسٹیں، اور دینی کتب آپ کا انتظار کر رہیں ہیں، تو آج ہی اس ایپلی کیشن کو ڈاون لوڈ فرمائیں ، اس سہولیات سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اِعْلانات

*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشاء کے بعد(تقریباً8:15 پر) اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہ  ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں فیضان امام جلال الدین سیوطی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  رسالے کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! *  نیک بننے اور بنانے میں بہت زیادہ معاون ثابت ہونے والی کتاب جس کے ذریعے  تقویٰ حاصل کرنے اور دوسروں کو پرہیزگار بنانے کاطریقہ معلوم ہو سکتا ہے  اسی طرح مدنی قافلوں میں درس و بیان کرنے، دوسروں کو نیکی کی طرف بلانے، دعا ئیں، سنتیں اور آداب سیکھنے سکھانے  میں معاون و مددگار کتاب   نیک بننے اور بنانے کے طریقے  مکتبۃ المدینہ نے شائع کی ہے، آپ اس کتاب کو مکتبۃ