Ashiq e Rasool Pahaar

Book Name:Ashiq e Rasool Pahaar

بھی منانے جارہی ہے ؛ہفتۂ ماہنامہ فیضان مدینہ (15 تا 21 ) دسمبر 2024 ۔

مہ نامہ فیضان مدینہ دُھوم مچائے گھر گھر           یا ربّ! جا کر عشق نبی کے جام پلائے گھر گھر

دعائے عطار:يَا رَبَّ الْمُصْطَفٰے بَطُفِیلِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم جو کوئی ماہنامہ فیضان مدینہ کی کم از کم ایک سال کے لئے بکنگ کروائے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائے اور یا اللہ پاک جو بھی میرا مدنی بیٹا یا بیٹی اس (ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ اور ترغیب) کے معاملے میں حصہ لے ، ان سب کو دین ودُنیا کی کامیابیاں عطافرما ، ان سب سے ہمیشہ کے لئے راضِی ہو جا ، ایمان کی سلامتی کی مہر لگا دے ، انہیں حج کی سعادت نصیت فرما ، میٹھا میٹھا مدینہ دکھا ، انہیں اس سے پہلے موت نہ آئے جب تک تاجدار مدینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا خواب میں جلوہ نہ دیکھ لیں۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم

سالانہ بکنگ قیمت :رنگین میگزین : 3500 سوروپے ، سادہ میگزین : 2200 سو روپے ، انگلش میگزین : 5500 سو روپے ، عربی میگزین :2000 ہزار روپے (سال کے 4 شمارے)

بکنگ کا طریقہ کار: *اپنے شہر کے مکتبۃُالمدینہ *مجلسِ تقسیم رسائل کے ذمہ داران * دعوت اسلامی کی آفشیل ویب سائٹwww.dawateislami.netپر میگزین کے آپشن میں کلک کریں پھر بکنگ کے آپشن میں جاکر بکنگ فارم پُر کر کے *مکتبۃُالمدینہ کی ویب سائٹ maktabatulmadinah.comپر بکنگ کے آپشن میں جاکر بکنگ فارم پُر کر کے*ماہنامہ فیضان مدینہ کے فیس بک پیج پر رابطہ کر کے*کال سینٹر ل پر بذریعہ کال ، میسج اور واٹس ایپ پر رابطہ کر کے بکنگ کرواسکتے ہیں *بکنگ کی معلومات و شکایات کے لے اس نمبر پر رابطہ کریں۔Call: 0313-1139278

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد