Ashiq e Rasool Pahaar

Book Name:Ashiq e Rasool Pahaar

الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں چوری ڈکیتی رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! * مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت اَبُوبکر صِدِّیق رَضِیَ اللہُ عنہ جو عاشقوں کے امام ہیں، انہوں نے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سے کیسی محبّت کی اور کس طرح اپنی زندگی کو عشق رسول میں گزارا، اس سب اور اس کے علاوہ آپ رَضِیَ اللہُ عنہکی سیرت مبارکہ کے چند گوشوں کے بارے میں جاننے کے لئے امیرِاہلسنت مولانا محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا رسالہ بنام عاشق اکبر مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے40روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں۔خود بھی مطالعہ فرمائیں! اور دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیں! *فیضانِ صدیق ِاکبر پیکج : یوم صدیق اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ کی مناسبت سےخصوصی پیکج ایمان افروز رسائل کا مجموعہ جس میں شامل ہیں 8 بڑے اور 2 چھوٹے رسائل کے ساتھ ایک پمفلٹ، مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے صرف 200روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں۔

ماہنامہ فیضانِ مدینہ بکنگ اعلان

خوشخبری :اسلامی فیملی میگزین مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ ہرسال کی طرح اس سال