حروف ملائیے

حروف ملائیے

ماہنامہ اگست 2024

صفر المظفر کے مہینے میں انتقال کرنے والے بزرگوں میں ایک نام سلطان صلاح الدین رحمۃُ اللہ علیہکا بھی ہے۔علامہ جلالُ الدّین سیوطی شافعی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتےہیں: اسلامی بادشاہوں میں سلطان صلاحُ الدّین ایوبی جیساکوئی نہیں۔(حسن المحاضرۃ،2/224) سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃُ اللہ علیہکثرت سے قراٰن کی تلاوت کرنے اور سننے والے، علم اور علما سے محبت کرنے والے، اللہ کی رضا کی خاطر اپنا مال خرچ کرنے والے اور بہت بڑے عاشقِ رسول تھے۔ان کی اچھی عادتوں کی وجہ سے اللہ پاک نے ان کو ایسا مرتبہ دیا کہ علما فرماتے ہیں: صلاحُ الدّین ایوبی رحمۃُ اللہ علیہ کی قبرکےپاس دُعا قبول ہوتی ہے۔(الانس الجلیل،1/542)

ر

ا

ہ

خ

د

ا

ہ

ز

ا

د

م

ص

ط

ف

ی

ہ

ف

ع

ع

ب

ق

ا

ا

ی

د

ز

ل

ل

ر

ر

ت

س

ب

ی

ح

م

م

ا

ا

ی

و

ب

ی

ع

ہ

ا

م

ن

ف

غ

ت

س

ل

ر

ق

ح

و

د

ع

ا

ی

د

ح

ر

ق

ر

ا

س

ل

ا

م

ی

ا

ع

ی

م

ر

س

ذ

ک

ر

س

ل

ا

د

ع

ل

ا

ق

ر

پیارے بچّو! آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظِ ”ایوبی“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کئے جانے والے 5الفاظ یہ ہیں:(1)اسلام (2)قراٰن (3)علم (4)علما(5)دُعا۔


Share