Salam Ko Aam Kijiye

Book Name:Salam Ko Aam Kijiye

چند ضروری اِعْلانات

*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی رات(تقریبا:8بج کر 30 منٹ پر)مدنی چینل پر اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ یا خلیفۂ امیر اہلسنت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ   ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ 26 فرامینِ عطّار کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! *قرآن پاک میں اللہ پاک  نے کئی مقامات پر اے ایمان والو! کہہ کر ایمان والوں کو خاص ہدایات دی ہیں۔ اس تعلق سے مکتبۃُ المدینہ نے ایک  منفرد کتاب  بنام  اےایمان والو!  پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے، آپ ان احکامات کی تفصیل و تفسیر جاننے لئے اس کتاب کا مطالعہ کیجئے! آپ اس کتاب کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 1  ہزار روپے میں قیمتاً حاصل کیجئے!خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند