حروف ملائیے

حروف ملائیے

ماہنامہ ستمبر 2024

اللہ پاک نے قراٰنِ کریم میں اپنے پیارے محبوب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے بیشمار کمالات و اوصاف بیان فرمائے ہیں۔قراٰنِ مجید کے لفظ لفظ سے رفعتِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خوشبو آتی ہے۔قراٰنِ کریم میں آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے بہت سارے نام بیان ہوئے ہیں۔ امام جلال الدین سیوطی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: زیادہ ناموں والا ہونا آپ کی عظمت پر دلالت کرتا ہے۔(الریاض الانیقہ،ص14ماخوذاً) قراٰنِ کریم میں آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے دو ذاتی نام محمد، احمداور بہت سارے صفاتی نام بیان ہوئے ہیں۔

پیارے بچّو! آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملاکر سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے پانچ صفاتی نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظِ کریم تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

ر

ا

ہ

خ

د

ا

ہ

ز

ا

ل

م

ز

م

ل

ی

ہ

ف

ع

ع

ب

ق

ا

ا

ی

د

ن

ل

ب

ر

ب

ش

ی

ر

ی

ذ

م

م

ا

ا

ی

و

ج

ش

ی

ر

ش

م

ن

ف

غ

ت

س

ر

ر

ہ

س

ر

ا

ج

م

ن

ی

ر

و

ک

ر

ی

م

ل

ا

م

ی

د

ع

ی

م

ر

س

ذ

ک

ر

تلاش کئے جانے والے 5الفاظ یہ ہیں:(1) بشیر (2)نذیر (3)مزمل (4)مشہود(5)سراج منیر۔


Share