بچوں اور بچیوں کی 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جولائی 2024ء

سرکارِمدینہ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں۔

بچوں کے 3 نام

نام

معنیٰ

نسبت

محمد

عبد الواحد

ذات و صفات میں یکتا کا بندہ

اللہ پاک کےصفاتی نام کی طرف لفظِ ”عبد“ کی اضافت کے ساتھ

محمد

جَوّاد

سخی

اللہ  کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

یونُس

اُنس والے

اللہ کے نبی علیہ  السلام کا بابرکت نام

بچیوں کے 3 نام

حُمَیْرا

سرخ رنگ کی

اُمُّ المؤمنین حضرت سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا کا لقب

سِیْما

نشان والی، علامت والی

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام

مریم

عبادت گزار خاتون

حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السّلام کی والدہ کا نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share

Articles

Comments


Security Code