Book Name:Faizan e Imam e Azam
*اس کے علاوہ بہارِ شریعت میں شامل قرآنی آیات، احادیث، اصطلاحات اور لغت اس ایپلی کیشن کا حِصّہ ہیں *آپ اس ایپلی کیشن میں مطلوبہ متن تلاش بھی کر سکتے ہیں *سرچ کو مزید بہتر کرنے کے لیے اس میں اردو کی بورڈ کی سہولت ہےتاکہ ایپلی کیشن میں سرچ کرنے میں آسانی ہو۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!آپ کی اپنی دینی تحریک دعوتِ اسلامی، اس وقت 80 سے زائد شعبہ جات میں دین کی خدمت کرنے میں مصروف ہے۔الحمد للہ! *کنز المدارس بورڈ کے نام سے دعوتِ اسلامی کا اپنا تعلیمی بورڈ ہے *تقریبا 16 ہزار 500 سے زائد جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) قائم ہیں، جن میں حفظ و ناظرہ، عالِم کورس(درسِ نظامی)، مختلف تَخَصُّصَات (Specialization)، فرائض علوم کورسز کروائے جاتے ہیں *جامعات و مدارسُ المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) طلبا کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد ہے *بڑی عمر کے اسلامی بھائیوں اور بہنوں کو قرآن کریم کی تعلیم دینے کے لئے اب تک تقریبا 74ہزار 887 مدارس المدینہ بالغان و بالغات قائم کئے جا چکے ہیں جن میں پڑھنے والوں کی تعداد تقریباً 4 لاکھ 26 ہزار سے زائد ہے* فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذریعے تقریبا 24 ہزار طلبہ و طالبات دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں*اب تک تقریبا 21 دار الافتاء اہلسنت قائم کئے جا چکے ہیں جن میں شرعی رہنمائیوں کی تعدادماہانہ اوسطاً 20 ہزار ہے * المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر) کے ذریعےدینی لٹر یچر پر تحقیقی کام انجام دیا جارہا ہے، الحمد للہ! اس شعبے کے تحت اب تک 1784 کتب و رسائل پر کام ہو چکا ہے، اس شعبے میں درجنوں مدنی