Faizan e Imam e Azam

Book Name:Faizan e Imam e Azam

چند ضروری اعلانات

*ہر ہفتے امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشاء کے بعد (تقریباً 8:30 منٹ پر )اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں عاشقان درود و سلام کے واقعات رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! *

امام اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنی حیاتِ مبارکہ میں اپنی اولاد اور شاگردوں کو اچھی زندگی گزارنے کے اصولوں پر مشتمل کئی ایک وصیتیں ارشاد فرمائی، ان وصیتوں میں سے چند ایک کو مکتبۃُ المدینہ نے امام اعظم کی وصیتیں نامی رسالے میں شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے، اس کے ساتھ ساتھ حضور محدِّث اعظم پاکستان مولانا سردار احمد صاحب رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی مبارک سیرت پر مشتمل رسالہ بنام فیضانِ محدّث اعظم بھی شائع کیا ہے۔ یہ دونوں رسالے مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے بترتیب 17 روپے اور 14 روپے میں قیمتاً حاصل فرمائیں، خود بھی مطالعہ فرمائیں، دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیں۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند