حروف ملائیے

حروف ملائیے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ نومبر 2024

ایک مرتبہ مکہ معظمہ میں خوب بارش ہوئی، یہاں تک کہ بیت اللہُ شریف کے آس پاس کافی پانی جمع ہوگیا اور لوگوں کے لئے چلنا پھرنا اور طواف کرنامشکل ہوگیا۔اس وقت ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے بارش کے پانی میں تیرنا شروع کردیا اور تیرتے ہوئے اپنا طواف مکمل کیا۔ (موسوعہ ابنِ ابی الدنیا ،8/423)

پیارے بچّو! آپ کو معلوم ہے یہ پیارے صحابیِ رسول کون تھے؟ جی ہاں یہ صحابیِ رسول ”حضرت عبد اللہ بن زبیر“ رضی اللہ عنہ تھے۔ حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی پیدائش ہوئی تو سرکار ِدوعالم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اپنے لعابِ دہن (یعنی تھوک مبارک)سے گھٹی دی اور ”عبد اللہ“ نام تجویز فرمایا۔ (الزرقانی علی المواہب ،2/356) اسلامی سال کے پانچویں مہینے ”جمادی الاولیٰ“ میں آپ رضی اللہ عنہ کا عُرس ہے۔

ر

و

ز

ی

ن

ع

ہ

ز

م

ا

ط

و

ا

ف

ث

و

ل

ب

ع

ب

ع

ق

ج

ن

د

ع

ج

ص

ر

ن

م

ک

ہ

ی

ا

د

ح

ا

ج

ث

و

ا

ب

ب

ہ

ا

م

گ

ھ

ٹ

ی

س

د

ر

ب

ح

م

د

ف

ع

ی

ہ

د

ی

ر

ا

ن

ب

ر

ی

ن

ع

ج

ع

ز

ب

ی

ر

ذ

ک

ا

پیارے بچّو! آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملاکر مضمون میں بیان کئے گئے پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظِ”مکہ“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کئے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)طواف(2)صحابی(3)زبیر(4)گھٹی(5)لعاب دہن۔


Share