بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ نومبر 2024
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
سعید |
خوش نصیب |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکا صفاتی نام |
محمد |
عمر |
زندگی |
مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کا نام |
محمد |
ذَکوان |
ذہین |
صحابیِ رسول کا بابرکت نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
شہر بانو |
شہر کی سردار |
نواسۂ رسول حضرت سیدنا امامِ حسین رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ کا نام |
|
رُقیقہ |
نرم دل |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
مُطیعہ |
فرمانبردار خاتون |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments