حروف ملائیے!

ماہنامہ فروری 2021

پیارے بچّو!مَردو ں میں سب سے پہلے مسلمان ہونے والے صحابی حضرت ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہ  ہیں۔ آپ  رضی اللہ عنہ  مسلمانوں کے پہلے خلیفہ ہیں۔ آپ  رضی اللہ عنہ غریبوں  اورمحتابوں کی بہت زیادہ مدد کیا کرتے تھے۔ آپ  رضی اللہ عنہ  نے کئی غلام اور کنیزوں کو خرید کر آزاد کیا جنہیں اسلام لانے کی وجہ سے بہت زیادہ تکالیف دی جاتی تھیں۔ ان میں سے 1غلام اور 3 کنیزوں کے نام خانوں کے اندر چُھپے ہوئے ہیں ، آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف مِلا کر   وہ چار نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ “ عامر “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے ۔

تلاش کئے جانے والے چار نام : (1)بلال (2) زِنِّیرَہ (3)اُمِّ عُبَیْس(4) نَہْدِیَّہ ۔

ن

ر

س

پ

و

ب

م

ع

ز

ق

ز

ن

ی

ر

ہ

ب

گ

ش

ع

ب

ذ

ژ

ث

ف

ج

ر

چ

ا

ی

ٹ

ا

م

ع

ب

ی

س

م

ر

ڈ

خ

ظ

م

ل

ک

ط

ر

ن

ہ

د

ی

ہ

ا

ل

ب

ۃ

ی

ب

ل

چ

ا

ل

م

ن

 


Share