بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ دسمبر 2024
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
ماجد |
قابلِ احترام، معزز آدمی |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام مبارک |
محمد |
حَشمت رضا |
(حشمت کا معنیٰ ہے)شان و شوکت |
مشہور عالمِ دین، شیر بیشۂ اہلِ سنت مولانا حَشمت علی خان رحمۃ اللہ علیہ |
محمد |
مسعود رضا |
(مسعود کا معنیٰ ہے)خوش نصیب |
مشہور ولی اللہ حضرت سیدنا بابا فرید الدین گنجِ شکر رحمۃ اللہ علیہ |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
رُمیثہ |
زرخیز زمین |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
مطیعہ |
فرمانبردار خاتون |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
زینت |
خوبصورتی، سجاوٹ |
حدیث کی راویہ سیدتنا زینت بنتِ ابی طُلَیْق رحمۃُ اللہ علیہا کا نام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments