تقلید کی ضرورت واہمیت
سوال: تقلید کی حقیقت اور اس کے ضروری ہونے پر دلائل بیان کردیجئے؟
جواب: ایک سمجھدار بچّہ بھی یہ بات بخوبی سمجھ سکتا ہے۔۔۔۔۔
ہم میں سے ہر ایک کو اس دنیا میں اپنے اپنے حصے کی زندگی گزار کرجہانِ آخِرت کے سفر پر روانہ ہوجانا ہے ۔اس سفر کے دوران ہمیں قبرو حشر اور پُلْ صِراط کے نازُک مرحلوں سے گزرنا پڑے گا
سوال:بدعت کی کتنی اقسام ہیں؟
جواب:بدعت کی تین قسمیں ہیں:۔(۱)بدعتِ حَسَنَہ(۲)بدعتِ سَیّئہ (۳)بدعتِ مُباحَہ
بدعتِ حسنہ: وہ بدعت ہے جو قرآن وحدیث کے اُصول وقواعد کے مطابق ہو ۔۔۔
نَماز کا بیان
ایمان و تصحیح عقائد مطابق مذہب اہل سنت و جماعت کے بعد نماز تمام فرائض میں نہایت اہم واعظم ہے۔ قرآن مجید و احادیث نبی کریم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالتَّسْلِیْم اس کی اہمیت سے مالا مال ہیں ،جا بجا اس کی تاکید آئی اور اس کے تارکین۔
غیر اللہ سے مدد مانگنا
سوال:استمداد واستِعانت سے کیا مُراد ہے؟
جواب: اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّکو حقیقی مددگار جانتے ہوئے انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَاماور اولیاء اللّٰہ رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰیسے مدد
سوال:میلاد شریف منانے کا ثبوت کیا ہے؟
جواب:میلاد کا جواز بکثرت آیات و احادیث اور سلف صالحین کے عمل سے ثابت ہے۔ اگرچہ جواز کے لئے یہ دلیل بھی کافی ہے کہ اس کی ممانعت شرع سے ثابت نہیں ہے اور جس کام سے اللّٰہ تَعَالٰی اور رسولِ پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم نے منع نہیں فرمایا